مہر خبررساں ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق، وزیر خارجہ امیر عبداللہیان اسلامی ممالک کی تنظیم او آئی سی کے ہنگامی اجلاس میں شرکت کے لئے سعودی عرب کے شہر جدہ روانہ ہوگئے ہیں۔
یاد رہے کہ کچھ عرصہ پہلے او آئی سی ہیڈکوارٹر جدہ میں ایرانی وفد نے سرکاری خط کے ذریعے تنظیم کے ہنگامی اجلاس کی میزبانی کی پیشکش کی تھی۔
آپ کا تبصرہ